پشاور میں مکان سے 3 بہن بھائیوں کی جلی ہوئی لاشیں برآمد

پشاور:پشاور کے محلہ سیٹھیان میں واقع ایک مکان سے 3 جلی ہوئی مسخ شدہ لاشیں برآمد ہوئیں ہیں جو کہ کئی روز پرانی بتائی جارہی ہیں۔پشاور کے محلہ سیٹھیان میں مکان سے 3 جلی ہوئی اور مسخ شدہ لاشیں برآمد ہوئیں جنہیں پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا، لاشوں کی شناخت 60 سالہ سلطان سرفراز اور ان کی دو بہنوں کے طور پر ہوئی ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں