پاکستان کو عالمی ادارے سے ایک اور امداد
پاکستا ن کوعالمی ادارے ڈبلیو ایچ او کی جانب سے کورونا کا مقابلہ کرنے کیلئے ایک اور امداد ملی ہے، ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی جانب سے پاکستان کو حفاظی سامان مہیا کئے گئے ہیں۔ یہ سامان این ڈی ایم اے حکام نے حاصل ہیں، عالمی ادارہ ڈبلیو ایچ او اس وقت کورونا کا مقابلہ کرنے کیلئے سب سے پہلے لائن پر نظر آ رہے ہیں، این ڈ ی ایم اے حکام نے سامان حاصل کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ ڈبلیو ایچ او کی جانب سے ہمیں 15ٹیسٹنگ مشینیں اور 15ہزار کٹس ملے ہیں، ان کا مزید کہنا تھا کہ ملک بھر میں ہم طبی عملہ کیلئے سہولیات بنانے کا کام کر رہے ہیں این 95ماسک سمیت تمام دیگر حفاظی سامان بنا رہے ہیں۔
Load/Hide Comments