گڈانی، ساحل پر پکنک منانے کیلئے آنیوالے دو نوجوان ڈوب کر جاں بحق

گڈانی(انتخاب نیوز)ساحل سمندر پر پکنک منانے آنیوالے دو نوجوان پانی میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہو گئے،موقع پر موجود لائف گارڈز نے 28 سالہ ولید کی نعش برآمد کرلی جبکہ 24 سالہ فہاد کو تشویش ناک حالت میں سمندر کے پانی سے نکال کر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں