اوتھل، زیرو پوائنٹ پر ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق 5زخمی

اوتھل(انتخاب نیوز)زیرو پوائنٹ کے مقام پر ٹریفک حادثہ مہران کار کا ٹائر بسٹ ہونے کے باعث پیش آیا جس کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی اور ایک جانبحق جن کو سیول ہسپتال اوتھل لایا گیا جہاں پر زخمیوں کو لسبیلہ ویلفیئر ٹرسٹ کے رضاکار اور ہسپتال کے عملے نے مل کر ابتدائی طبی امداد دی اور بعدازاں زخمیوں کو کراچی ریفر کیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں