زہری سانپ کے ڈسنے سے ایک شخص جانبحق
زہری( نمائندہ انتخاب)نائب علی دوست زہری ولد علی محمد لوٹانی رات یکبوزی تلاوان میں سو رہے تھے جس کو سانپ نے ڈسا ، 3 گھنٹہ دیر سے ہسپتال پہنچایا گیا جہاں طبی امداد دی گئی لیکن زہر زیادہ پھیلنے سے وہ جانر نہ ہو سکے مرحوم نوابزادہ میر شہزاد احمد زہری کے نائب تھے
Load/Hide Comments


