حب، ندی میں نہاتے ہوئےڈوبنے سے ایک شخص جاں بحق
حب :کراچی ہاکس بے اور حبکو پاور پلانٹ کے درمیان حب ندی میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جان کی بازی ہار گیا شناخت 25 سالہ اویس ولد عبد الواحد کے نام سے ہوہے لاش اسپتال منتقل کردی گئی
Load/Hide Comments


