رحیم یار خان واقعہ کی مذمت، حکومت مندر کو دوبارہ بحال کرےگی، عمران خان
رحیم یار خان (انتخاب نیوز) رحیم یار خان میں بھونگ کے پر واقع گھنیش مندر پر کل کے حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ میں پہلے ہی آئی جی پنجاب کو ذمہ داروں کی گرفتاری یقینی بنانے اور پولیس کیجانب سے کسی غفلت پرسخت کارروائی عمل میں لانے کی ہدایات دے چکا ہوں۔ حکومت مندر بھی بحال کرے گی
Load/Hide Comments


