مری میں کافی بنانے والی مشین پھٹنے سے لڑکی جاں بحق،3افراد زخمی
راولپنڈی:مری میں کافی بنانے والی مشین پھٹنے سے لڑکی موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی،ریسکیو ذرائع کے مطابق مال روڈ پر کافی بنانے والی مشین دھماکے سے پھٹ گئی جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 3افراد زخمی بھی ہوئے، جاں بحق ہونے والی لڑکی کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا
Load/Hide Comments


