ایمریٹس الجزائر، تیونس، جکارتہ، منیلا، تائے پے، کابل اور شکاگو کے لیے محدود پروازیں چلائے گا

متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنی ایمریٹس ایئر لائنامریکا، ایشیا اور شمالی افریقہ کے لیے پروازیں چلائے گا
متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنی ایمریٹس ایئر لائن کے مطابق وہ الجزائر، تیونس، جکارتہ، منیلا، تائے پے، کابل اور شکاگو کے لیے محدود پروازیں چلائے گا۔ تاہم یہ نہیں بتایا گیا کہ پروازوں کا یہ سلسلہ کب شروع ہو گا۔ متحدہ عرب امارات محدود پیمانے پر پروازیں صرف ان لوگوں کے لیے چلا رہا ہے، جو فضائی سروس معطل ہونے کے بعد اس ملک سے باہر جانا چاہتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں