محضوض علاقے کا وزیراعلیٰ نہیں،میرے لئے تمام علاقے برابر ہے،جام کمال کا ٹوئٹ

کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان میر جام کمال نے کہا ہے کہ میں مخصوص علاقے کا وزیراعلیٰ نہیں ہوں میرے لئے تمام علاقے برابر ہے سماجی رابطے ویب سائٹ ٹوئٹر پیغام میں وزیراعلی بلوچستان جام کمال کا وزرا کے اجلاس اور بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ میرے لئے تمام علاقے برابر ہیں بلوچستان کاوزیراعلی ہوں کسی مخصوص علاقے کا نہیں بطور وزیر فنڈز کی تقسیم میری ذمہ داری ہے اگرموجودہ پی ایس ڈی پی کو دیکھاجائے توبہت سارے جھوٹے بیانات دم توڑ جائینگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں