بلوچستان میں مزید 15 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق،تعداد 248 ہوگئی

بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی کے مطابق بلوچستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 248 ہوگئی ۔مذید 15 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ۔کورونا سے متاثرہ مقامی افراد کی تعداد 100 ہوگئی

اپنا تبصرہ بھیجیں