چین میں غیرقانونی طور پر سرحد پار کرنے والوں کی اطلاع دینے پر نقد انعام کا اعلان

بیجنگ،چین نے غیرقانونی طور پر سرحد پار کرنے والوں کی اطلاع دینے پر نقد انعام دینے کا اعلان کیا ہے،چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق غیرقانونی طور پر سرحد پار کرنے والوں کی اطلاع دینے والے کو تین ہزار یوآن جبکہ ان کو پکڑنے والے کو پانچ ہزار یوآن انعام دیا جائے گا۔واضح رہے کہ ہم نے اس سے قبل اس بارے میں اطلاع دی تھی چین میں کورونا وائرس کے ایسے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جو روس سے سرحدی صوبے ہیلونگ جیانگ پہنچے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں