امریکی فوجیوں پر حملہ ہوا تو فیصلہ کن جواب دیا جائیگا، انتھونی بلنکن

واشنگٹن مریکہ کے سیکریٹری خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ طالبان کو بتادیا ہے کہ امریکی فوجیوں پر حملہ ہوا تو فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔امریکی سیکریٹری خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ کابل میں موجود سفارتی عملے کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے کام کر رہے ہیں۔انتھونی بلنکن نے واضح طور پر کہا ہے کہ افغانستان میں رہنے میں اب امریکہ کا کوئی مفاد نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ کابل میں موجود سفارتی عملے کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے کام کررہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں