بلوچستان، کورونا کیسز میں تیزی، تعداد 277 ہوگئی

حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی کے مطابق بلوچستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 277 ہوگئی۔مقامی سطح پر کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 129 ہوگئی۔ابتک 137 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں، واضح رہے کہ حالیہ دنوں میں بلوچستان میں مقامی سطح پر کورونا کیسز میں تیزی آرہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں