کوئٹہ میں گودام میں آگ لگنے سے دو افراد جھلس کر جاں بحق

کوئٹہ: کوئٹہ میں گودام میں آگ لگنے سے دو افراد جھلس کر جاں بحق۔ پو لیس کے مطابق بد ھ کو کوئٹہ کے علا قے سرکی روڈ چلتن گھی مل کے قریب گودام میں آگ لگنے سے دو افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے پو لیس نے لاشوں کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں