بلوچستان میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 281 ہوگئی

بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی کےمطابق بلوچستان میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 281 ہوگئی۔مزید 4 مقامی افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔39 رپورٹس موصول ہوئے جن میں سے 4 مثبت اور 35 منفی نتائج سامنے آئے۔مقامی سطح پر کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 133ہوگئی

اپنا تبصرہ بھیجیں