ڈپٹی کمشنر زیا رت کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
کوئٹہ: ڈپٹی کمشنر زیا رت کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ اتوار کو چیف سیکر ٹری بلو چستان مطہر نیاز رانا کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق ڈپٹی کمشنر زیا رت وقار خورشید عالم کا تباد لہ کر کے انہیں محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کر نے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ اسسٹنٹ کمشنر زیا رت زاہد احمد کو قائم مقام ڈپٹی کمشنر زیا رت تعینات کر دیا گیا واضح رہے کہ زیا رت میں احتجاج کر نے والے مظا ہرین نے ڈپٹی کمشنر کو عہدے سے بر طرف کر نے کا مطالبہ کیا تھا۔س
Load/Hide Comments


