ایران میں ڈاکوؤں نے کورونا ویکسین کی گاڑی لوٹ لی
تہران:ایران کے دارالحکومت تہران میں ڈاکو گاڑی میں سے کورونا ویکسین کی درجنوں خوراکیں لوٹ کر فرار ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق تہران پولیس کے سربراہ حسین رحیمی نے بتایاکہ ڈاکوؤں کے ایک گروہ نے کورونا ویکسین کی خوراکیں لے جانے والی گاڑی پر حملہ کیا اور ویکسین لوٹ کر فرار ہوگئے۔
Load/Hide Comments


