کابل ائیرپورٹ پر راکٹ حملے کی زمہ داری داعش نے قبول کر لی
بغداد:سخت گیر جنگجو گروپ داعش نے افغان دارالحکومت کابل کے حامد کرزئی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پیر کو راکٹ حملے کی ذمہ داری قبول کرنے کا دعوی کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق داعش کے جاری بیان میں کہاگیاکہ اللہ کے فضل سے خلافت کے فوجیوں نے کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کو چھے کاتیوشا راکٹوں سے نشانہ بنایا۔
Load/Hide Comments


