بنگلادیش میں خواتین نے لاک ڈاؤن کے دوران احتجاج شروع کر دی

بنگلادیش میں سینکڑوں خواتین دوران لاک ڈاؤن روڑوں پر آ گئے، احتجاج کرتے ہوئے تنخواہ کی مانگ کی، ان کا کہنا تھا کہ انہیں پچھلے 2 مہینوں سے تنخواہ نہیں ملی ہے جس سے ان کی حالت ابتر ہو گئی ہے۔ خواتین نے مزید کہا کہ اب ان کے گھروں میں کھانے کیلئے اشیا نہیں ہے، جس کے بعد وہ احتجاج کرنے پر مجبور ہیں۔واضح رہے کورونا کے پیش نظر پوری دنیا میں لاک ڈاؤن ہے، بنگلادیش بھی انہی ممالک میں شامل ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں