کوئٹہ، سردار یار محمد رند کا سردار عطاء اللہ مینگل کی رحلت پر افسوس کا اظہار
کوئٹہ (انتخاب نیوز) پارلیمانی سربراہ پاکستان تحریک انصاف سردار یار محمد رند سردار عطاء اللہ مینگل کی وفات کا سن کر دکھ اور افسوس ہواانہوں نے کہا کہ وہ بلوچستان ایک زیرک, اور دور اندیش سیاستدان سے محروم ہو گیاہے ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان کے پہلے وزیر اعلی سردار عطاء اللہ مینگل کے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گادعا ہے اللہ تعالی مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں اعلی مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
Load/Hide Comments


