طالبان نے پنجشیر پر کنڑول حاصل کرنے کا دعویٰ کر لیا

طالبان ذرائع نے پنج شیر پر کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔طالبان ذرائع کا کہنا ہے کہ وادی پنج شیر کے تمام 34 اضلاع پر ہمارا کنٹرول ہے۔دوسری جانب سابق افغان نائب صدر امر اللّٰہ صالح کے تاجکستان فرار ہونے کی اطلاعات ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں