جہانگیر ترین گروپ نے پیپلزپارٹی سے رابطوں کی تردید کردی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ا?ئی) کے جہانگیر ترین گروپ نے پیپلزپارٹی سے رابطوں کی تردید کردی۔ترجمان جہانگیرترین گروپ کے مطابق پیپلزپارٹی سے رابطوں کی خبروں میں صداقت نہیں۔ان کا کہنا تھاکہ عمران خان کے ساتھ ہیں اور تحریک انصاف کا حصہ ہیں، پیپلز پارٹی سے کوئی رابطہ نہیں۔خیال رہے کہ اس سے قبل جہانگیر ترین اور پیپلزپارٹی کے درمیان رابطوں کی خبر سامنے ا?ئی تھی تاہم جہانگیر ترین نے سختی سے تردید کی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں