ماحولیات کو تحفظ دینا ضروری ہے، عبدالصبور کاکڑ

کوئٹہ: صوبائی سیکرٹری محکمہ ماحولیات عبدالصبور خان کاکڑ نے کہا ہمیں اپنی نسلوں کے لیئے ماحولیات کوتحفظ دینا ضروری ہو گیا اس کے زیادہ سے زیادہ شعور اجاگر کر نے کے لئے گھر گھرتک پیغام پہنچانہ ہو گا یہ بات انہوں چلتن نیشنل پارک میں معلوماتی دورے کے لیئے سنڈیمن ہائی اسکول طلباء سے کہی اس وقت جس تیزی سے سائنس نے ترقی کی ہے اس کے بدلے میں ماحولیاتی نظام مں خدابیاں بھی پیدا کی ہیں بارشیں نہ ہونے سے موسمیاتی اورماحولیاتی تبدیلیوں سے زمین پربے حد خطرناک اثرات مرتب ہو رہے ہیں دینا میں ایک ہل چل مچی ہوئی ہے کہیں پر زیادہ بارشیں،سیلاب کا آنا،شدید گرمی بھڑنا،جھیلوں،آبشار،کنویں،کاریزات،چشموں کا خشک ہونا یہ سب ماحولیاتی تبدیلوں کا آلامات ہیں اس صورتحال سے اندازا لگا جا سکتا ہے ہم نے وسائل کابے دردی پانی کا بے استعمال اس کے زخائر کے خاتمہ،جنگلات کی کٹائی،فیکٹروں کے دھواں،ٹریفک کا گرد آلودہ دھواں،پلاسٹک بیگ کااستعمال ہے یہ سب ماحولیات میں آتا ہے درخت ہی واحد حل جو ماحولیاتی نظام کی بہتری لا سکتے ہیں طلباء اس پر شعور کے لیئے اہم کردار ادا کرسکتے ہیں اسلامی نظریہ سے دیکھا جا ئے صفائی نصف ایمام ہے اور درخت لگا نا صدقہ جاریا ہے محکمہ ماحولیات سے ورلڈ لیٹر ڈے بھی منا یا گیااور آنے والے ہفتے میں ماحولیات پر پینٹنگ کے مقابلے کرائیں جائیں گے اس گورنمنٹ اسکولوں کی مدر سے واک اور شہر میں صفائی میں حصہ لے رہیں اس موقع پر اڈیشنل سیکرٹری محمد جہانگیر خان کاکڑ،ڈائریکٹر جنرل عبدالولی کاکڑ،محکمہ جنگلات کے ڈائر یکٹر نیاز خان کاکڑ اسکول کے اساتذہ،محکمہ ماحولیات کا عملہ بھی شریک تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں