مینارِ پاکستان کے قریب گرین بیلٹ سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

لاہور: لاری اڈا کے علاقہ مینارِ پاکستان کے قریب گرین بیلٹ سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔40 سالہ نامعلوم شخص نشے کا عادی تھااور نشے کی زیادتی کے باعث ہلاک ہوا۔ 40 سالہ نامعلوم شخص کی شناخت نہ ہو سکی۔ایدھی رضاکاروں نے نامعلوم شخص کی لاش مردہ خانے منتقل کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں