چیئرمین سینیٹ نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی

ریاض:چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی۔چیئرمین سینیٹ نے اس موقع پر پاکستان اور اہلِ وطن کی سلامتی و خوش حالی کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔

صادق سنجرانی سعودی عرب کے دورے کے دوران سعودی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔واضح رہے کہ چیئرمین سینیٹ شاہی خاندان کی خصوصی دعوت پر سعودی عرب کے دورے پر ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں