امریکا میں سردار عطاء اللہ مینگل کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ریفرنس کا انعقاد

واشنگٹن؛ امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں سردار عطا اللہ مینگل کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ریفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں امریکا میں مقیم بلوچوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ریفرنس میں سابق اسپیکر وحید بلوچ و دیگر شریک تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں