کوروناوائرس :مستونگ میں مثبت کیس کی تعداد 6 ہوگئی

مستونگ:کوروناوائرس کے مزید 4 کیس مثبت آگئے،مثبت کیسز کے تعداد 6 ہوگئی۔ڈاکٹر خلیل ترین کے اہل خانہ کے تین افراد اور ایک قریبی رشتہ دار کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔دو روز قبل 9 افراد کے سیمپل ٹیسٹ کیلئے کوئٹہ بجوائے گئے تھے9 ٹیسٹ میں سے چار کا رزلٹ مثبت آیا۔دیگر کا رزلٹ آنا باقی ہے۔گزشتہ روز مزید 20کے قریب افراد کے نمونے ٹیسٹ کیلئے فاطمہ جناح ہسپتال ارسال کئے گئے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں