خضدار میں 3.4 شدت زلزلے کے جھٹکے
خضدار: بلوچستان کے ضلع خضدار کے مغربی علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کی شدت ریکٹراسکیل پر 3.4 ریکارڈ کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ زلزلے کا مرکز خضدار سے 65 کلومیٹر مغرب میں واقع تھا۔
Load/Hide Comments


