نوکنڈی، ٹیوب ویل کی آٹھ سولر پلیٹ چوری

نوکنڈی،نوکنڈی کے نواحی علاقہ دوربن چاہ میں چوروں نے ٹیوب ویل کے آٹھ سولر پلیٹ لے
اڑے،تفصیلات کے مطابق نوکنڈی کے نواحی علاقہ دوربن چاہ میں گزشتہ رات چوروں نے ٹیوب ویل کے تین سو پچاس واٹ اعلی کوالٹی کے آٹھ سولر پلیٹ چوری کرکے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے علاقہ مکینوں نے مقامی لیویز چیک پوسٹ کو چوری کی اطلاع دی لیکن تاحال سولر پلیٹس برآمد نہ ہوسکیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں