حب، فیکٹری میں آتشزدگی
حب(نمائندہ انتخاب)بجلی کیبل میں شارٹ سرکٹ سے فیکٹری میں آتشزدگی کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی فیکٹری میں بجلی نظام متاثر ہوا آگ پر فوری طور پر قابو پالیا گیا اس سلسلے میں بتایا جاتا ہے کہ گزشتہ شب حب شہر کے قریب جنگی گوٹھ سے متصل ایک فیکٹری میں کام کے دوران کرین بجلی کے کیبل سے ٹکرانے کے سبب کیبل میں آگ بھڑک اٹھی تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
Load/Hide Comments


