کرونا کے کیسز میں غیر معمولی اضافے کے باعث وزیراعلیٰ سندھ نے تمام ضلعوں میں فیلڈ ہسپتال بنانے کا اعلان کردیا

کراچی: کرونا کے کیسز میں غیر معمولی اضافے کے باعث وزیراعلیٰ سندھ نے تمام ضلعوں میں فیلڈ ہسپتال بنانے کا اعلان کردیا جو دس ہزار بیڈز پر مشتمل ہوگا وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ صوبائی حکومت اس وباء سے نمٹنے کیلئے تیار رہنے کی ضرورت ہے کیونکہ جتنا زیادہ ٹیسٹ ہورہے ہیں اتنی بڑی تعدادمیں متاثرین سامنے آرہے ہیں
Load/Hide Comments


