جام کمال سے صادق سنجرانی اور پرویز خٹک کی ملاقات

کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے چیئر مین سینیٹ محمد صادق سنجرانی اور وزیر دفاع پرویز خٹک نے ملاقات کی، تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے چیئر مین سینیٹ محمد صادق سنجرانی اور وزیر دفاع پرویز خٹک نے ہفتہ کو ون آن ون ملاقات کی جس میں وزیراعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیا ل کیاگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں