دالبندین، چوروں نے موبائل کی دکان کا صفایا کرلیا

دالبندین: گزشتہ رات کو چھتر میں موباہل کی دکان کو نامعلوم چوروں نے صفایا کردیا دکان میں قیمتی موباہل۔ایم پی تھری۔ موباہل چارجر۔ موباہل بیٹری۔ شمسی پلیٹ۔ یوپی ایس۔ جی ایس کے کا اعدد نیا بیٹری۔ کمپوٹر سیٹ۔ اوردیگر سامان چوری کرکے لے گئے۔ہم چھتر کے تمام دکاندار ڈی سی چاغی اور اے سی چاغی تحصیلدار دالبندین سے اپیل کرتے ہے کہ چھتر میں بڑھتی ہوہی چوری کے روک تمام کلیہے اقدامات کیا جاے اور نیو اسلم موباہل سنٹر کے چوروں کو جلدازجلد گرفتار کرے اور چھتر لیویز تھانہ کے سپاہیوں کے نفری کو بڑھا دیا جاے اور رات کے وقت گشت کلیہے لیویز تھانہ چھتر کو موٹر ساہیکل اور گاڑی دیا جاے تاکہ چوری کا روک تمام ہوسکے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں