بوکو حرام کے سینکڑوں جنگجوؤں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں


بوکو حرام کے تقریباً 44 جنگجوؤں سرکاری حکام جے جیلوں میں مردے پائے گئے ہیں، یہ بوکو حرام سے تعلق رکھنے والے ان جنگجوؤں کو حکومتی حکام نے کچھ دن قبل ایک بڑے پیمانے کے آپریشن کے دوران گرفتار کر لیا تھا۔ اطلاعات ہیں کہ جیل میں ان افراد کو زہر دیا گیا تھا جس کی وجہ سے ان کی موت واقع ہوئی ہے۔ جبکہ حکام نے کہا ہے کہ تحقیقات جاری ہے کہ ان کی موت کیسے واقع ہوئی۔
Load/Hide Comments