عالمی بینک کی پاکستان کو50 کروڑ ڈالر کی امداد سے سماجی شعبے کو فروغ ملنے کا امکان

اسلام آباد:عالمی بینک نے آئندہ ماہ پاکستان کے لیے 50 کروڑ ڈالر کی رقم منظور کرنے کا منصوبہ بنالیا تا کہ انسانی سرمایے کے لیے ضروری نظامِ صحت اور تعلیم میں شہری رجسٹریشن اور اہم اعداد و شمار کو بہتر بنایا جاسکے، قومی سماجی تحفظ کے نیٹ ورک کو محفوظ بنایا جاسکے تا کہ وہ مؤثر انداز میں دھچکوں کا سامنا کرسکے

اپنا تبصرہ بھیجیں