کورونا،کوئٹہ میں سریاب 17کیسز کے ساتھ سرفہرست

کوئٹہ:کورونا بلوچستان میں مقامی سطح پرتیزی سے پھیل رہا ہے صوبائی دارلحکومت میں 223کیسز رپورٹ ہوئے ہیں سریاب 17کیسز کے ساتھ سرفہرست ہے اسی طرح فقیر آباد 14کیسز کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے عالموچوک میں 11،علمدار روڈ میں 9،سروے روڈ144میں 9، معصوم شاہ اسٹریٹ میں 09کیسز رپورٹ ہوئے ہیں،قمبرانی روڈ5،جناح روڈ9، ایئر پورٹ 6، شابو2،بروری 8،شالدرہ4، سمنگلی روڈ 7،ہزارہ ٹاون 4، جیل روڈ 2،سپنی روڈ2جناح ٹاون 3کلی مبارک 2، کاسی روڈ3،نواں کلی2، چمن پھاٹک2، ڈی جی ایچ ایس آفس7، عیسی نگری2غوث آباد 2،پشتون آباد 1،چمن ہاؤسنگ 2، فیصل ٹاؤن 5، عسکری پارک2، پٹیل باغ2،بی آئی این یو کیو 2، زرغون روڈ 6دیبہ 3، کلی ترخہ4، ارباب کرم خان روڈ 4، غزہ بند1گلشن روڈ 1، آرچر روڈ 1، گوالمنڈی1، جان محمد روڈ1، جوائنٹ روڈ1،کچلاک1،مدرسہ روڈ 1، مری آباد2بھوسہ منڈی 1، پنجپائی 1،پشین سٹاپ2،سرکی روڈ2،انسکمب روڈ 5،منوجان روڈ 1،سیٹلائٹ ٹاؤن 4،شاہ زمان روڈ 1،گلستان روڈ2،ریلوے سوسائٹی1،شیرجان سٹاپ بائی پاس 2اور کوئٹہ کے مضافاتی علاقوں میں 16کیسز رپورٹ ہوئے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں