سیالکوٹ، میاں بیوی اور دو بچوں کو قتل کردیا گیا

سیالکوٹ:سیالکوٹ کے علاقے لودھی ٹاؤن میں میاں بیوی اوردو بچوں کو قتل کردیاگیا۔ڈی پی او سیالکوٹ کے مطابق ایک ملزم ظفراللہ کو گرفتار کرلیا گیاہے، مزید تفتیش شروع کر دی گئی،ڈی پی او سیالکوٹ نے کہا کہ ملزم نیدو بچوں کو قتل کے بعد نہرمیں پھینکنیکا بھی اعتراف کیا۔انہوں نے کہا کہ ڈسکہ میں بی آر بی نہر میں بچوں کی لاشیں نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں