کورنا کے باعث ڈاکٹر میمونہ رانا انتقال کرگئی

کورنا کے باعث ڈاکٹر میمونہ رانا انتقال کرگئی سماجی رابطے کی سائٹس پربلوچستان ڈاکٹر ز کے پیج سے جاری بیان کے مطابق ڈاکٹر میمونہ رانا انتقال کرگئی، واضح رہے کہ عالمگیر وباء نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے فرنٹ لائن پر طبی عملہ مرض کے خلاف لڑکر پوری دنیا میں داد وصول کر رہا ہے، دوسرے انسانوں کی طرح ڈاکٹرز بھی اس سے متاثر ہو رہے ہیں بہت سے کیسز میں مریض کورونا کو شکست دے رہے ہیں لیکن چند ایسے کیسزمیں کورونا کے باعث مریض انتقال کر جاتے ہیں سماجی رابطے کی سائٹس پر ڈاکٹر میمونہ کو خراج عقیدت پیش کیا جارہا ہے
Load/Hide Comments


