چین کی ایک اور بڑی کامیابی،73 سیاحتی مقامات کھول دیئے

بیجنگ:نئے اور مہلک ثابت ہونے والے کرونا وائرس کی وباء سے سب سے پہلے متاثر ہونے والے ملک چین نے اپنے سب سے اہم شہر بیجنگ میں 73 سیاحتی مقامات کو کھول دیا ہے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق چین میں جس کے شہر ووہان سے کرونا وائرس کی وباء پھیلی جس پر قابو پانے کے بعد دارالحکومت بیجنگ کے73 سیاحتی مقامات کو سیاحوں کے لئے کھول دیا گیا ہے،وباء کے دوران سیاحتی مقامات کھولنے والا بھی چین پہلا ملک بن گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں