کراچی،کورونا سے مرنے والی خاتون سے وائرس بیٹے میں منتقل

کراچی:شہر قائد میں مبینہ طور پر کورونا سے مرنے والی خاتون سے وائرس اس کے پولیس اہلکار بیٹے میں منتقل ہو گیا۔ ایس ایس پی ملیر علی رضا کے مطابق میمن گوٹھ کے رہائشی پولیس اہلکار میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد اْسے نجی ہسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں منتقل کر دیا گیا ہے
Load/Hide Comments


