کراچی، عبداللہ ہارون روڈ پر دکانوں میں آگ
کراچی(انتخاب نیوز)صدر عبداللہ ھارون روڈ پر واقع کوآپریٹیو مارکیٹ کی دکانوں میں آگ لگی ہے فائر بریگیڈ کی تین سے چار گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں آگ کی شدت میں اضافہ آگ نے مارکیٹ کی دوسری دکانوں کو بھی اپنے لپیٹ میں لے لیا۔
Load/Hide Comments


