کوئٹہ،شیخ ماندہ گرڈ اسٹیشن میں آگ،21فیڈر ٹرپ کر گئے
کوئٹہ(انتخاب نیوز)شیخ ماندہ گرڈ اسٹیشن میں آگ لگنے کے باعث 21 فیڈر ٹرپ کرگئے ٹرپنگ کے باعث جناح کالونی،رئیسانی روڈ،سبزل روڈ اور گردونواح میں بجلی کی فراہمی معطل بروری سب ڈویژن سے منسلک سبزل رو ڈ،کلی فیروز آباد سمیت دیگر علاقوں میں بھی بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی
Load/Hide Comments


