میر چنگیز جمالی کا یوسف رضا گیلانی سے ٹیلیفونک رابطہ

اوستہ محمد:پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر میر چنگیز خان جمالی کا پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی وائس چیئرمین اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر سید یوسف رضا گیلانی سے ٹیلیفونک رابطہ صوبائی صدر میر چنگیز خان جمالی نے سید یوسف رضا گیلانی سے انکی خوش دامن کے انتقال پر اظہار تعزیت کی پیپلز پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر میر چنگیز خان جمالی کا سابق سینیٹر پیر اسرار حسین شاہ سے ان کی زوجہ اور سابق ایم پی اے پیر سید ابرار حسین شاہ سے بھی ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت صوبائی صدر میر چنگیز خان جمالی نے مرحومہ کی مغفرت اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں