مشیر برائے داخلہ امور میر ضیاء اللہ گوادر پہنچ گئے
گوادر (بیورورپورٹ)گوادر کو حق دو تحریک کی دھرنا 18 ویں دن میں داخل مشیر برائے داخلہ امور میر ضیاء اللہّٰ گوادر پہنچ گئے ڈپٹی کمشنر گوادر کیپٹن (ر) جمیل احمد بلوچ اور ایس ایس پی گوادر طارق الہی مستوئی نے ضیاء اللہّٰ لانگو کا استقبال کیا گوادر میں مشیر داخلہ ڈپٹی کمشنر آفس میں اجلاس کی صدارت کریں گے ۔مشیر داخلہ کو امین و امان کی صورتحال سمیت گوادر میں جاری دھرنے پر بھی بریفنگ دی جائے گی ۔
Load/Hide Comments


