امریکہ میں کرونا سے دوسری ہلاکت، دنیا میں اموات 3 ہزار سے زائدہو گئیں

واشنگٹن:امریکی صحت حکام نے کرونا وائرس سے دوسری ہلاکت کی تصدیق کردی ہے دنیا بھر میں وائر س سے اموات کی تعداد3ہزار سے تجاوز کر گئی ہے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکہ میں کرونا وائرس سے دوسری ہلاکت کی رپورٹ کی تصدیق کر دی گئی ہے امریکی حکام کے مطابق مسافروں کی اسکریننگ کا آغاز کر دیا گیا ہے ٹرمپ انتظامیہ نے امریکیوں کو یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ وائرس کے حوالے سے پائے جانے والے خدشات کو کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں دوسری جانب سے چین اور60ممالک میں ہلاکتوں کی تعداد3ہزار سے تجاوز کر گئی ہے یہاں پاک افغان سرحد کو بھی 7روز کے لئے بند کر دیا گیا ہے جس سے اشیاء خوردونوش کی قلت کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے –

امریکہ میں کرونا سے دوسری ہلاکت، دنیا میں اموات 3 ہزار سے زائدہو گئیں” ایک تبصرہ

  1. Coronavirus punishment of ALLAH to Muslim countries to apply Islamic Sharia law on 2.3.2020 to avoid the death of kings the presidents the emirs the prime ministers the ministres the deputies the senators the generals the military the police the DGs of the media journalists party leaders in Muslim countries by coronavirus and to avoid the closure of mosques.
    Coronavirus punition d’ ALLAH aux pays musulmans d’appliquer la charia islamique le 2.3.2020 pour éviter la mort des rois les présidents les émirs les premiers ministres les ministres les députés les sénateurs les généraux les militaires les policiers les DG des moyens d’information les journalistes les chefs des partis dans les pays musulmans par coronavirus et pour éviter la fermeture des mosquées.

اپنا تبصرہ بھیجیں