نوتال،گنداواہ میں ڈاکوؤں کی لوٹ مار نقدی موبائل فونز چھین کر فرار
ڈیرہ مرادجمالی (این این آئی)نوتال پولیس تھانہ کی حد ود گنداواہ لوٹ مار پر ڈاکوؤں کی لوٹ مار نقدی موبائل فونز چھین کر فرار ہوگئے پولیس کے مطابق نوتال پولیس تھانہ کی حدود گنداواہ روڈ پر مسلح ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر گاڑی نمبر بی بی 437 عبدالجبار کھوسو سے نقدی موبائل فونز چھین کر فرار ہوگئے واقع کے بارے میں مقامی پولیس مذید تحقیقات کررہی ہے
Load/Hide Comments


