منافقین کا وزیر اعظم کو معلوم ہے اور کچھ نام میں بھی دے چکا، فیصل واوڈا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ منافقین کا وزیر اعظم عمران خان کو معلوم ہے اور کچھ نام میں بھی دے چکا ہوں۔فیصل واوڈا کا کہنا تھاکہ چینی کے کیس میں مِس ہینڈلنگ اور مِس رپورٹنگ ہوئی، جہانگیر ترین کے خلاف ایکشن ہوسکتا ہے تو پالیسیاں بنانے والے بھی ذمے دار ہیں۔سابق وفاقی وزیر کا یہ بھی کہنا تھا کہ منافقین کا وزیر اعظم عمران خان کو معلوم ہے اور کچھ نام میں بھی انہیں دے چکا ہوں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں