داڑھی کٹوائی توگھر نہ آنا،ملالہ کی شوہر کووارننگ

لندن :ملالہ یوسفزئی نے سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیومیں شوہر کو داڑھی کٹوانے پر گھر نہ آنے کی وارننگ دے دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی اور ان کے شوہر عصر ملک کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آئی جس میں دونوں کھیل کھیلتے نظر آرہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں