خضدار،کوچ الٹنے سے دو شخص جاں بحق

خضدار(بیورورپورٹ) خضدار اعلی صبح چککو چیک پوسٹ کے قریب تیز رفتار مسافر بس تیزی رفتاری کے باعث بے قابو ہوکرالٹ گئ ہے دو افراد موقع پرجان بحق متعدد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں زخمیوں کو فوری ریسکیو کرکے ٹیچنگ ہستپال میں طبی امداد دینے کیلئے منتقل کی گئ ہے حادثہ کے متعلق مزید تحقیقات مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں